یہ خاص پیشکش ان افراد کے لیے ہے جو روحانی طاقت، تحفظ اور خوش بختی کے متلاشی ہیں۔ اس سیٹ میں شامل ہیں:
-
روبی (یاقوت): حوصلہ، اعتماد اور قیادت کی علامت۔
-
نیلم (سفیری): ذہنی سکون، کامیابی اور منفی توانائی سے بچاؤ۔
-
سبز عقیق: دل کی راحت، محبت اور روحانی سکون کے لیے مفید۔
-
سیاہ عقیق: بری نظر اور منفی اثرات سے حفاظت۔
-
دُر نجف: پاکیزگی، روحانیت اور دعا کی قبولیت میں مددگار۔
یہ تمام پتھر اعلیٰ معیار کے ہیں اور قدرتی توانائیوں سے بھرپور ہیں۔ خود کے لیے یا کسی عزیز کو روحانی تحفے کے طور پر یہ سیٹ بہترین انتخاب ہے۔