1
/
of
1
saadshops
سن ستارہ عقیق کی دلکش تسبیح – 33 دانے
سن ستارہ عقیق کی دلکش تسبیح – 33 دانے
Regular price
Rs.1,850.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.1,850.00 PKR
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
سن ستارہ عقیق (Sun Sitara Aqeeq) قدرتی پتھروں س تیار کی گئی ہے، جس میں 33 چمکدار دانے شامل ہیں۔ سن ستارہ عقیق اپنی چمکدار، ستاروں جیسے جھلملاتے ذرات کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے، جو روشنی میں انتہائی دلکش نظر آتے ہیں۔ یہ پتھر حوصلہ، خود اعتمادی اور مثبت توانائی کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔ تسبیح میں استعمال ہونے والے ہر دانے کو مہارت سے تراشا گیا ہے تاکہ وہ ذکر اور دعا کے دوران بہترین تجربہ فراہم کرے۔ روحانی سکون اور خوبصورتی کا حسین امتزاج، آپ کے لیے ایک خاص تحفہ۔
Share
